بہت جلد ایشیا کا سب سے بڑا ٹیلنٹ شو، دبئی میں ہوگا، ساحر لودھی کا بڑا اعلان


پاکستانی ٹیلنٹ کو دنیا بھر میں متعارف کرانے کا سہرا ساحر لودھی کو جاتا ہے
بھارتی ٹیلنٹ شوز اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو دھچکا، عالمی سطح پر پسندیدگی ، ریٹنگز نے سابقہ ریکارڈ توڑ دئے
سوشل میڈیا پر دنیا پر سے کروڑوں ناظرین کی پذیرائی۔۔۔ عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا
غریب گھرانوں کے بچوں نے اپنی خداداد صلاحیتوں سے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا
آپ کا ساحر مارننگ شو، ڈانس مقابلہ سیزن ٹو منزل کی جانب رواں دواں

پاکستان کے نمبر ون مارننگ شو آپ کا ساحر میں ڈانس مقابلے سیزن ٹو کے پہلے ایلیمنیشن کا بعد دوسرا رائونڈ شروع ہو گیا ہے، جہاں علینہ کے مستانوں اور بلال کے دیوانوں کے درمیان کانٹے دار مقابلے جاری ہیں۔ آج کے شو میں ججز نے دیا بچوں کو انوکھا ٹاسک جس میں بچوں کو دو منٹ میں سولو پرفارمنس دینی تھی، ساتھ ہی ججز کی رائے پر بچوں کے دلچسپ جواب سے ججز ہی نہیں ناظرین بھی خوب محظوظ ہوئے، بچوں نے آن دی سپوٹ ڈانس پرفارمنس کو ججز کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

اپنی نوع کے منفرد شو کے آغاز میں سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا مگر کچھ شوز نشر ہونے کے بعد عالمی سطح پر ریکارڈ پذیرائی حاصل ہورہی ہے جس کی وجہ پاکستانی بچوں کی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔

اس سے قبل 7 دسمبر کو پہلا ایلیمنیشن ہوا جس میں 3 بچے ڈانس مقابلے سیزن ٹو سے باہر ہو گئے، اس دوران جہاں اگلے رائونڈ میں کوالی فائی کرنے والی بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں اور خوشی کی لہر نظر آئی وہیں گھر جانے والے بچے دکھ اور غم میں مبتلا نظر آئے، بچوں کے ایلیمنیشن کے وقت ساحر لودھی کی آنکھیں بھی چھلک پڑیں۔

آپ کا ساحر مارننگ شو، ڈانس مقابلہ سیزن ٹو منزل کی جانب رواں دواں

تصاویر اور اپ ڈیٹس کے لیے
https://www.facebook.com/AapKaSahir/

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

More From: Entertainment

DON'T MISS

Choose A Format
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals